ٹیگس - حرمین شریفین، افطاری، مسجد الحرام، مسجد النبی،

iqna

IQNA

ٹیگس
حرمین شریفین، افطاری، مسجد الحرام، مسجد النبی،
رمضان المبارک کے حوالے سے بیت اللہ الحرام اور مسجد النبی میں زائرین اور روزہ داروں کی افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں ایس او پیز پر عملدرآمدر کے ساتھ زائرین خانہ خدا نماز اور افطاری کے لیے آتے ہیں، سعودی حکام کے مطابق صرف کورونا ویکسین لینے والے افراد ہی کو مسجد آنے کی اجازت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3509153    تاریخ اشاعت : 2021/04/17